چارسدہ میں پولیس کی کارروائی، تین دہشت گرد گرفتار
👁️ 72 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں پولیس کی کارروائی، تین دہشت گرد گرفتار
چارسدہ (ڈیلی اردو)خیبرپختونخواکے ضلع چارسدہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردو ں کے 3سہولت کار گرفتار کر لئے ۔
ایس پی سجاد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اس دوران دہشت گردکوں کے تین سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ ملزمان سے راکٹ گولے سمیت ہینڈ گرنیڈ و دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ،ملزمان سہولت کار تھے اور مسلسل افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ساتھ رابطوں میں تھے ۔
ایس پی سجاد خان نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان دہشت گردوں کی بڑی کارروائی کا ارادہ رکھتے تھے ،مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لکی مروت: امن کمیٹی کے اجلاس پر کواڈ کاپٹر حملہ، 13 افراد زخمی
20/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
خلیجی ممالک پر حملوں کیلئے عراق میں ’خفیہ‘ ایرانی سیلز
20/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
نائجر کے ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملہ، 35 افراد ہلاک
20/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان میں 80 سے زائد اہداف پر حملے، حزب اللہ کے درجنوں ارکان ہلاک
20/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
امریکہ چھ ماہ میں یورپ میں اپنی افواج کی موجودگی کا جائزہ لے گا، پیٹ ہیگستھ
20/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
بلوچستان: نوشکی میں بی ایل اے کا ٹارگٹ حملہ، سی ٹی ڈی کا ڈی ایس پی ہلاک
20/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8841 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4585 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3291 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2463 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2107 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1909 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C