چہلم حضرت امام حسینؑ: لاہور سمیت پنجاب کے 26 اضلاع میں فوج اور رینجرز طلب
👁️ 45 بار دیکھا گیا
چہلم حضرت امام حسینؑ: لاہور سمیت پنجاب کے 26 اضلاع میں فوج اور رینجرز طلب
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے چہلم کے موقع پر فوج اور رینجرز طلب کر لی اور موبائل فون جامنگ کی درخواست کر دی گئی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فوج اور رینجرز طلب کر لی ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کے 26 اضلاع میں فوج اور رینجرز کو طلب کیا گیا، فوج کی طلبی اضلاع کے ڈی سیز اور ڈی پی اوز کی درخواست پر کی گئی۔
محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق چہلم شہدائے کربلا کے جلوس کے راستوں میں موبائل فون سروس بھی جام ہو گی، ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے یہ ریکوزیشن وفاقی حکومت کو ارسال کر دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 317 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8847 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4603 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2469 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2120 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C