چین، برطانیہ، جرمنی سمیت مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں کا کنٹرول لائن کا دورہ
👁️ 138 بار دیکھا گیا
چین، برطانیہ، جرمنی سمیت مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں کا کنٹرول لائن کا دورہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں موجود چین، برطانیہ، فرانس، روس جرمنی سمیت مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین، برطانیہ، فرانس، روس جرمنی سمیت مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا اور بھارت کی جانب سے کلسڑ بموں سے ہونے والی جانی اور مالی نقصانات کا جائزہ لیا۔
بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنڑول پر پوری لوئر نیلم ویلی کو نشانہ بنایا جس سے درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
وادی لیپا ویلی، ددیال، نوسیری، اٹھمقام، شاہ کوٹ میں سینکڑوں کلسٹر بم بکھرے پڑے ہیں، بھارتی شیلنگ سے اٹھمقام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بھی تباہ ہوگیا ہے، کلسٹر بموں سے انسانی جانوں اور مویشیوں کو خطرہ ہے۔
واضح رہے کہ بھارت اپنی طرف اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو لائن اف کنٹرول پر نہیں جانے دیتا، 2015ء سے بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی متعدد مرتبہ خلاف ورزیاں کی گئیں جس سے 76 افراد شہید اور 348 زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
منڈی بہاؤالدین : احمدی برادری سے تعلق رکھنے والا مکینک فائرنگ سے ہلاک
03/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
لکی مروت : پولیس اسٹیشن پر حملہ، اہلکاروں کی جوابی کارروائی پر حملہ آور فرار
03/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
پشاور : پولیس پر دو حملے، 4 اہلکار زخمی، زیرحراست 2 ملزمان فرار
03/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7382 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C