ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک طالبان پاکستان کا مبینہ دہشت گرد ہلاک
👁️ 24 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک طالبان پاکستان کا مبینہ دہشت گرد ہلاک
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق کلاچی کے علاقے بھگوال میں آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1590583561375330304?t=7BX5u9eEQerY28bHDKi3lQ&s=19
ہلاک دہشت گرد کی شناخت رضوان عرف عبید اللہ کے نام سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے دستی بم سمیت اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2245 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C