ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کیخلاف ورزی، پی ٹی ایم کے 26 رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج، 4 گرفتار
👁️ 67 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کیخلاف ورزی، پی ٹی ایم کے 26 رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج، 4 گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے جلسے جلوسوں پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے 26 رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے 4 کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ضلعی انتظامیہ ڈیرہ کی جانب سے ضلع بھر میں جلسے جلوسوں کے انعقاد پر پابندی عائد کر کے دفعہ 144 لگائی گئی ہے لیکن پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی جانب سے اس پابندی کی خلاف ورزی کر کے انڈس ہائی وے پر چودھوان موڑ کے مقام پر ریلی نکالی گئی اور حساس اداروں کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔
پروآ پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی ایم کے سمیع اللہ، شعیب، ضیاء الرحمن اور عرفان سمیت 26 کارکنوں اور رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے سے سکیورٹی اہلکار ہلاک، درابن میں پولیس پر 3 حملے ناکام
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C