ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے محکمہ زراعت کے دو افسران کو اغوا کرلیا
👁️ 44 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے محکمہ زراعت کے دو افسران کو اغوا کرلیا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے سرکاری دفتر سے محکمہ زراعت کے دو افسران کو دہشت گردوں نے اغوا کرلیا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سٹی میں دہشت گردوں نے محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر حسین احمد اور ڈپٹی ڈائریکٹر محمد شاہد کو سرکاری دفتر سے اغواء کر لیا ہے، 9/10 موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح جتھے نے محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے۔#DIKhan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) May 7, 2023
پولیس ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والوں میں حسین احمد ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر زراعت ٹانک اور محمد شاہد ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ٹانک شامل ہیں۔ افسران کو 8 سے 10 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اغوا کیا ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس و سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ابھی تک کسی تنظیم یا گروپ نے اُن افسران کے اغوا کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15537 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C