ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا ٹکواڑہ چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ
👁️ 45 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا ٹکواڑہ چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ
ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق چھ سے زائد دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں ٹکواڑہ پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز سے حملہ کیا جس پر پولیس کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حملے میں پولیس چوکی کو جزوی نقصان ہوا ہے۔
حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پولیس کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 381 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 230 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3491 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C