ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں کا گھیراؤ، فائرنگ کا تبادلہ
👁️ 27 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں کا گھیراؤ، فائرنگ کا تبادلہ
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقے کوٹ عیسی خان میں دہشتگردوں کی سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار محفوظ رہے جبکہ دہشت گرد فرار ہوگئے۔#DIKhan #Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) September 12, 2022
سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل درابن کے علاقے کوٹ عیسی خان میں دہشتگردوں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی ٹیم نے چھاپہ مارا، دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ تاہم سی ٹی ڈی اہلکار محفوظ رہے جبکہ دہشت گرد فرار ہوگئے۔
دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دفاعی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان محمد خراسانی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے مجاہدین پر چھاپہ مارنے کی کوشش کی مگر مجاہدین معمول کے مطابق پہلے ہی سے تیار بیٹھے تھے اور جوابی حملہ کرکے چھاپہ مکمل طور پر ناکام بنادیا، فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا۔
جوابی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C