ڈیرہ اسماعیل خان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب شدت پسند مارا گیا
👁️ 29 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب شدت پسند مارا گیا
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں شدت پسندوں اور پولیس درمیان فاٸرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب شدت پسند وحید بلوچ مارا گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1584809417710927872?t=AL6AGGVrd779MlohuTlKTA&s=19
ذرائع کے مطاق واقعہ رتہ کلاچی ڈیری فارم کے قریب پیش آیا۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ یوسف اڈہ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود پر خودکش حملے ناکام بنا دیئے گئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: شیخ یوسف اڈہ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، دو خودکش حملہ آوروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ خودکش بمباروں کا ہدف کمانڈر نور عالم محسود تھا، فاٸرنگ کا سلسلہ جاری ہے، مقامی ذرائع#DIKhan #Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) October 25, 2022
خودکش بمباروں کا ہدف کمانڈر نور عالم محسود تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5146 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C