ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ
👁️ 35 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے روڑی پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری#Kulachi #DIKhan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) February 26, 2023
ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی تھانے کی روڑی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملے کے دوران چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ دہشت گردوں اور پولیس کے مابین سخت فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
ڈی پی او عبدالروف بابر قیصرانی نے ایس ایچ او کو موقع پر پہنچے کی ہدایت کردی، لائن پولیس سے بھی نفری جائے وقوعہ پر روانہ پوگئی ہے۔
دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ٹی ٹی پی ترجمان محمد خراسانی نے دعوی کیا ہے کہ حملے میں 4 اہلکار ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5154 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C