کامیاب دورہ: امریکا نے پاکستان کے لئے بڑا اعلان کر دیا
👁️ 182 بار دیکھا گیا
کامیاب دورہ: امریکا نے پاکستان کے لئے بڑا اعلان کر دیا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکا نے پاکستان کے ایف 16طیاروں کیلئے تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان کردیا، امریکا نے بھارت کے سی 17 طیاروں کیلئے 67 کروڑ ڈالرز کی تکنیکی امداد کا بھی اعلان کیا، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے طیاروں کیلئے تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کے فیصلے سے جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن نہیں بگڑے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف 16 طیاروں کیلئے ساڑھے 12کروڑ ڈالر کی سپورٹ فراہم کی جائے گی اور پاکستان کو ایف 16طیاروں کے پرزے اور فنی خدمات فراہم کی جائیں گی۔
پاکستان کو ایف 16طیاروں کی تکنیکی سپورٹ کا اعلان امریکا کی دفاعی سیکیورٹی تعاون ایجنسی نے کیا جبکہ تکنیکی و فنی سپورٹ کی منظوری امریکی محکمہ خارجہ نے دی۔
دوسری جانب امریکا نے بھارت کے سی 17طیاروں کیلئے 67کروڑ ڈالرز کی تکنیکی امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں ممالک کے طیاروں کیلئے تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کے فیصلے سے جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن نہیں بگڑے گا جبکہ اس فیصلے سے امریکی خارجہ پالیسی اورقومی سلامتی کو بھی فائدہ ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 320 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4812 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3443 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C