کراچی سے جھینگو گروپ کا مطلوب کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار
👁️ 29 بار دیکھا گیا
کراچی سے جھینگو گروپ کا مطلوب کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری کلا کوٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران مطلوب کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی پولیس کے مطابق لیاری کلا کوٹ میں پولیس ٹیم اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران لیاری گینگ وار جھینگو گروپ کا انتہائی مطلوب کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے ملزم کا نام فرحان عرف خلیفہ ہے جبکہ ملزم کے قبضے سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے حال ہی میں جیل سے رہا ہو کر آنے کے بعد ٹھیکیداروں کو بھتہ کی دھمکی دی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 267 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 188 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4668 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2252 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1938 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C