کراچی سے داعش خراسان کا اہم رکن گرفتار
👁️ 42 بار دیکھا گیا
کراچی سے داعش خراسان کا اہم رکن گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا۔
Report: An alleged IS (ISKP/ISPP) operative was arrested from Karachi city. #Pakistan https://t.co/viGcXk9iOo
— FJ (@Natsecjeff) August 9, 2023
سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں کالعدم تنظیم داعش کا اہم ملزم سراج الحق عرف قاری کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر علاقے سے کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکھٹے کرتا تھا، اور اس چندے سے اپنی تنظیم کی مالی مدد کرتے تھے۔
ترجمان کے مطابق ملزم نے اکتوبر 2022 میں قائد آباد میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سلمون مسیح کو بھی ہلاک کیا تھا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C