27/January/2020

کراچی: محمود آباد میں پراسرار دھماکا، 9 افراد زخمی

👁️ 53 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی: محمود آباد میں پراسرار دھماکا، 9 افراد زخمی

کراچی: محمود آباد میں پراسرار دھماکا، 9 افراد زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے محمود آباد نمبر دو میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق محمود آباد میں دھماکا ٹریٹمنٹ پلانٹ کے گیٹ نمبر 2 کے سامنے ایک گھر میں ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں عمارت کا ایک حصہ گر گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ادارے طلب کر لے گئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C