کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم ایس آر اے کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم ایس آر اے کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کلفٹن اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کرکے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی میں کالعدم تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی (ایس آر اے) کا ایک دہشت گرد گرفتار کیا گیا۔ جس کی شناخت ممتاز علی کے نام سے ہوئی۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام نے مزید بتایا کہ دہشت گرد کے قبضے سے آئی ای ڈی ریموٹ کنٹرول بم مکمل تیار شدہ برآمد ہوا۔ ملزم نے تفتیش میں انکشاف کیا کہ اسے کراچی میں دو ٹارگٹ دیے گئے تھے۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا دہشت گرد نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اسے پہلا ٹارگٹ کلفٹن میں نجی ریسٹورنٹ اور دوسرا ابراہیم حیدری پروجیکٹ دیا گیا تھا، دونوں مقامات پر غیر ملکی کام کرتے ہیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد اپنے کلفٹن ٹارگٹ پر ریموٹ کنٹرول بلاسٹ کرنے جا رہا تھا تاہم پولیس نے کلفٹن میں نجی پارک کے قریب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے تفتیش جاری ہے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ : سلارزئی کے مقام پر فورسز کی کارروائی، داعش سے وابستہ اہم دہشتگرد ہلاک
15/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
کابل میں طالبان کی کارروائی، 20 سے زائد خواتین و لڑکیوں کی گرفتاری
15/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9135 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5164 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C