13/August/2022

کراچی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے گارڈن کے قریب لیاری ایکسپریس وے کی پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے چوکی پر دستی بم پھینکا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

حملےکے بعد پولیس اور  رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جب کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C