کرتارپور پر بھارتی خفیہ یجنسی ”را” کا دہشتگردی کرانے کا منصوبہ بنانے کا انکشاف
👁️ 50 بار دیکھا گیا
کرتارپور پر بھارتی خفیہ یجنسی ”را” کا دہشتگردی کرانے کا منصوبہ بنانے کا انکشاف
نارووال (ڈیلی اردو/آن لائن) کرتارپور راہداری پر مودی سرکار کا دہشتگردی کرانے کیلئے منصوبہ بنانے کا انکشاف تاہم پاکستانی ایجنسیوں نے دہشتگردی کے اس منصوبے کا سراغ لگا کر دشمن کی چال کو نا کام بنا دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرتارپور راہداری پر مودی سرکار دہشتگردی کرانے کیلئے منصوبہ بنا رہی تھی دہشتگردی کا منصوبہ بھارتی ایجنسی راء اور افغانی ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے مشترکہ طور پر بنایا گیا تاہم پاکستانی اینٹیلی جنس ایجنسیوں نے دہشتگردی کے منصوبے کا سراغ لگا لیا ہے۔
بھارت پاکستان میں امن و آشتی کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ یہ بات بھی قابل غور رہے بھارتی حکومت اپنی ہی ریاست کو نچلے درجے کے ہندوں سمیت تمام تر مذاہب کے لوگوں کے لئے تنگ کردی گئی ہے، لوگوں سے مذہبی آزادی بھی چھینی جا رہی ہے۔
تاہم پاکستان کی جانب سے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا اور نہ صرف پاکستان میں تمام لوگوں کو مذہبی آزادی دی بلکے بھارت میں موجود سکھ برادری کو بھی اجازت دی کے وہ آسانی سے اپنی عقیدت کے مطابق بابا گرونانک کے در کی زیارت کریں۔
تاہم یہ بات بھارت کی ہندوتوا حکومت اب پاکستان میں مذہبی آزادی کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C