کرک : پولیس موبائل وین پر آئی ای ڈی حملہ، ڈرائیور ہلاک، 6 اہلکار زخمی
👁️ 80 بار دیکھا گیا
کرک : پولیس موبائل وین پر آئی ای ڈی حملہ، ڈرائیور ہلاک، 6 اہلکار زخمی
کرک(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں بہادر خیل کے قریب گھول بانڈہ کے پہاڑی علاقے میں پولیس موبائل وین کو سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پولیس ڈرائیور واجد ہلاک جبکہ 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق پولیس موبائل وین سردار گاہ کی جانب جارہی تھی کہ راستے میں نصب آئی ای ڈی پھٹ گیا۔ دھماکے میں سید شاہ، نورشالی، عمران، شمیم، گوہر، یاسین اور ڈرائیور واجد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم واجد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔
حملے کے بعد پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے، جبکہ حملے میں ملوث افراد کی تلاش کے لیے قریبی پہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26265 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15510 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7379 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C