کشمیر تنازع: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بھارتی وزیراعظم کا فون سننے سے انکار کردیا
👁️ 103 بار دیکھا گیا
کشمیر تنازع: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بھارتی وزیراعظم کا فون سننے سے انکار کردیا
تہران + نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بھارتی وزیراعظم نرنیدر مودی سے فون پر بات کرنے سے انکار کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نرنیدر مودی دو گھنٹے تک لگاتار آیت اللہ خامنہ ای کو فون کرتے رہے لیکن انہوں نے بات کرنے سے انکار کردیا۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ پہلے بھارت مقبوضہ جموں کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ختم کرکے اپنی فوج ہٹا دے پھر ہی بات ہوگی۔
ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے کہا ہے کہ بھارت لداخ سے کرفیو کو ہٹا دے گا۔ مگر بھارت کی اس پیشکش پر بھی ایرانی حکومت نے صاف انکار کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7381 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C