کوئٹہ: شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش کا دہشت گرد ہلاک
👁️ 138 بار دیکھا گیا
کوئٹہ: شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش کا دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فرقہ وارانہ اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث داعش پاکستان کا دہشت گرد مارا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب گوہر آباد میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے نتیجے میں کالعدم تنظیم داعش پاکستان کا دہشت گرد فضل الرحمن عرف شان مارا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران دہشت گرد کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
ترجمان نے بتایا کہ اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا جب کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق ہلاک ملزم فرقہ ورانہ، شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5472 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C