کوئٹہ میں دھماکا، دو بچوں سمیت 14 افراد زخمی
👁️ 59 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں دھماکا، دو بچوں سمیت 14 افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سمنگلی روڈ پر دھماکا ہوا ہے، اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو بچوں اور تین مزدوروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے۔
Quetta: Unknown motorcyclists lobbed a hand grenade on labourers working on a under construction bridge near Kidney Hospital, Samungli road.
14 people got injured in the blast, shifted to Hospital, where they received medical treatment. https://t.co/s6F03TQ4rY
— Asim Ahmed khan (@leokhanasim) October 14, 2020
ڈی آئی جی نے اسمنگلی روڈ پر دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے فوری طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا دستی بم کے حملے کے نتیجے میں ہوا ہے
انہوں نے بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سی ٹی ڈی کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لیا لیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے سے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال اور بولان میڈیلس کمپلیس منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
سکیورٹی اداروں نے جائے دھماکا سے ابتدائی شواہد اکھٹے کرنا شروع کرنے دیے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7395 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C