کوہاٹ میں کسٹم کی بڑی کارروائی، غیر ملکی اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد
👁️ 27 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں کسٹم کی بڑی کارروائی، غیر ملکی اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد
کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کسٹم انٹیلیجنس نے انڈس ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
کسٹم انیٹیلجنس حکام کی جانب سے خفیہ اطلاع پر ایک مشکوک ٹرک کو تلاشی کے لئے روکا گیا تو دوران تلاشی ٹرک کے خفیہ خانوں سے اسلحہ، ایمونیشن سمیت ہزاروں گولیاں برآمد ہوئیں۔ برآمد کردہ اسلحہ میں ایم 16 رائفل، کلاشنکوف، جی تھری رائفل اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔
کسٹم حکام کے مطابق اس اسلحہ کو جنوبی اضلاع کے راستہ کے ذریعے پنجاب سمگل کیا جانا تھا۔ برآمد کردہ اسلحہ کی مالیت ایک کروڑ 34 لاکھ روپے بنتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15537 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7414 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5156 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C