گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 82 بار دیکھا گیا
گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر پسرور روڈ گوجرانوالہ میں کارروائی کی گئی۔
کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں محمد اکمل اور غلام حسین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور فنڈز کی رسیدیں برآمد کر لی گئیں۔
ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گرد گوجرانوالہ میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C