گوجرانوالہ میں 6 سالہ بچے سے مدرسہ میں زیادتی، ملزم گرفتار
👁️ 148 بار دیکھا گیا
گوجرانوالہ میں 6 سالہ بچے سے مدرسہ میں زیادتی، ملزم گرفتار
گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے علاقے مجید کالونی میں نرسری کلاس کے بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے مجید کالونی میں ملزم سجاول نے 6 سالہ فیضان کو مدرسہ لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بچے کو طبی معائنے کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور نے بچے کے ساتھ زیادتی کا نوٹس لے کر کارروائی شروع کردی ہے۔
معاملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی گئی ہے جس میں ملزم کو بچے کو لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا تھا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کر کے اسے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C