یوکرینی صدر زیلینسکی کا اردن کا دورہ، سکیورٹی ایجنڈا سرفہرست
👁️ 173 بار دیکھا گیا
یوکرینی صدر زیلینسکی کا اردن کا دورہ، سکیورٹی ایجنڈا سرفہرست
قاہرہ (ڈیلی اردو) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی نے اتوار کے روز بتایا کہ وہ اردن کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ سکیورٹی سے متعلق اہم مذاکرات کریں گے۔
یہ ان کے مشرقِ وسطیٰ کے حالیہ دورے کی تازہ ترین منزل ہے۔ گزشتہ دنوں زیلنسکی خلیجی ریاستوں کے ساتھ دفاعی معاہدوں پر دستخط کر چکے ہیں۔
زیلینسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا، ’’آج میں اردن میں ہوں۔ سکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے، اور یہ ضروری ہے کہ تمام شراکت دار اس کے لیے اپنی ذمہ داری ادا کریں۔ یوکرین اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ اہم ملاقاتیں آگے ہونے والی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا کی ایران کے خلاف کئی ہفتوں سے خفیہ فوجی کارروائیاں جاری، قشم جزیرے پر حملہ تازہ ترین کارروائی قرار
03/November/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران کے جزیرے قشم پر حملے، آبنائے ہرمز کے قریب پانچ دھماکے، محدود فوجی کارروائیوں کا انکشاف
03/November/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
یمن : طبی مرکز پر بیلسٹک میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی، باب المندب محاذ پر بھی جھڑپیں
03/November/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کے سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کے لیے حکومت کو اختیارات دے دیے، صدر پزشکیان کا انکشاف
02/November/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی میں کل ایک روزہ کرفیو، متعدد اہم راستے بند رہیں گے
02/November/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ایران کی امریکہ کو معاہدے کی صورت میں آبنائے دو دن میں بحال کرنے کی پیشکش
02/November/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26426 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15661 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11966 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9325 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7579 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5564 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C