یوکرین پر میزائل حملوں کے بعد روس کے خلاف نئی یورپی پابندیاں
👁️ 338 بار دیکھا گیا
یوکرین پر میزائل حملوں کے بعد روس کے خلاف نئی یورپی پابندیاں
برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی )یورپی کمیشن کی صدر ارزُلا فان ڈیئر لاین نے اعلان کیا ہے کہ روسی میزائل حملوں کے بعد یورپی یونین جلد ہی روس پرسخت پابندیوں کا 19واں پیکج نافذ کرے گی۔ ان حملوں میں دو میزائل کییف میں یورپی یونین کے سفارتی دفتر کے قریب گرے، جن سے عمارت کو نقصان پہنچا۔ لیکن اس حملے میں یورپی یونین کا سفارتی عملہ محفوظ رہا۔
یوکرینی فضائیہ کے مطابق بدھ کی شام سے روس کی جانب سے یوکرین میں 629 ڈرون اور میزائل داغے جا چکے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوئے۔ فان ڈیئر لاین نے کہا کہ روسی منجمد اثاثے بھی یوکرین کے دفاع اور تعمیر نو کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ حملے ظاہر کرتے ہیں کہ کریملن شہریوں کو دہشت زدہ کرنے اور یورپی یونین کو نشانہ بنانے سے بھی باز نہیں آ رہا۔ یورپی وزرائے خارجہ نئی پابندیوں پر ہفتے کو کوپن ہیگن کے اجلاس میں غور کریں گے۔
علاوہ ازیں فان ڈیئر لاین نے اعلان کیا کہ وہ جمعہ سے سات یورپی ممالک لٹویا، فن لینڈ، ایسٹونیا، پولینڈ، لتھوینیا، بلغاریہ اور رومانیہ کا دورہ کریں گی تاکہ روس اور بیلاروس کی سرحدوں سے متعلق مسائل پر بات کی جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C