یوگینی پریگوزین: روسی میزائل نے ممکنہ طور پر ویگنر گروپ کے سربراہ کا طیارہ مار گرایا، امریکا
👁️ 97 بار دیکھا گیا
یوگینی پریگوزین: روسی میزائل نے ممکنہ طور پر ویگنر گروپ کے سربراہ کا طیارہ مار گرایا، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) روس میں طیارہ حادثے میں نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ کی ہلاکت پر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خیال ہے کہ روس کے اندر سے میزائل نے ممکنہ طور پر یوگینی پریگوزین کا طیارہ مار گرایا۔
واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں امریکی حکام نے کہا کہ ممکنہ طور پر زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نے پریگوزین کا طیارہ مار گرایا۔
امریکی حکام نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پریگوزین کی ہلاکت کی معلومات ابھی ابتدائی اور زیر جائزہ ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین گزشتہ روز روس میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ ویگنر گروپ نے جون میں روسی صدر پیوٹن کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا تھا۔
واضح رہے کہ سربراہ ویگنر گروپ یوگینی پریگوزین نے بیلاروس جلاوطنی کے معاہدے پر بغاوت ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C