10 میں سے 9 صحافیوں کی ہلاکتوں کا کوئی سراغ نہیں ملتا، انتونیو گوتریس
👁️ 274 بار دیکھا گیا
10 میں سے 9 صحافیوں کی ہلاکتوں کا کوئی سراغ نہیں ملتا، انتونیو گوتریس
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافیوں کے قتل کے 10 میں سے تقریباً 9 واقعات تاحال غیر حل شدہ ہیں، جس کے باعث انصاف کا عمل بری طرح متاثر ہوتا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ صحافیوں کے لیے کسی بھی جاری تنازع کے دوران سب سے خطرناک جگہ ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر آزاد اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سزا کا نہ ملنا نہ صرف متاثرہ صحافیوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ناانصافی ہے بلکہ صحافتی آزادی پر حملہ بھی ہے۔
انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ سزا سے استثنیٰ مزید تشدد کو جنم دیتا ہے اور جمہوریت کے لیے خطرہ بنتا ہے، اس لیے تمام حکومتوں کو ہر کیس کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ صحافی ہر جگہ اپنے فرائض آزادانہ طور پر انجام دے سکیں۔ ’’جب صحافیوں کو خاموش کیا جاتا ہے تو ہم سب اپنی آواز کھو دیتے ہیں۔ آئیے ہم سب ایک ساتھ کھڑے ہو کر صحافتی آزادی کا دفاع کریں۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 190 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 296 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8958 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4804 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3171 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2562 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2317 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C