پشاور میں پیٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ
👁️ 34 بار دیکھا گیا
پشاور میں پیٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ
پشاور(ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقہ ورسک روڈ پر پیٹرول پمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ تھانہ متھرا کی حدود ورسک روڈ نزد غم خادی روڈ پر پیش آیا جہاں ظہور ولد ولی محمد سکنہ ملاگوری حال فیروزپور کے پیٹرول پمپ پر کسی نے ہینڈ گرنیڈ پھینکا ۔ہینڈ گرنیڈ حملے میں جس سے کسی قسم کاکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔
اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ورسک سرکل ضیا اللہ اور ایس ایچ او تھانہ متھرا شاکر آفریدی دیگر پولیس کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ کر بی ڈی یو کو طلب کر لیا ۔موقع سے اہم شواہد اکٹھا کرکے اصل حقائق جاننے اور ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کیلئے مختلف پہلوؤں پر جامع تفتیش شروع کردی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں نے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار اغوا کر لیے
25/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C