باجوڑ: سورباٹ نیلئی میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، ایک شخص زخمی
👁️ 275 بار دیکھا گیا
باجوڑ: سورباٹ نیلئی میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، ایک شخص زخمی
باجوڑ (ڈیلی اردو) باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے سورباٹ نیلئی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس میں ایک شہری معمولی زخمی ہو گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں معمول کی سرگرمیاں جاری تھیں۔ زخمی کی شناخت سبحان اللہ ولد فضل سبحان، ساکن نیلئی سورباٹ کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرک : پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، جوابی کارروائی میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک
22/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس پارٹی پر فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل میں نصب بم کا دھماکا، کمسن بچی سمیت 2 شہری زخمی
22/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
گوادر: سکیورٹی فورسز کا بروقت ردعمل، ناکام حملے کے بعد دہشتگرد فرار
22/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
شام: دمشق کے نواحی قصبے میں داعش کے خلاف کارروائی، سکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی، جھڑپوں کی اطلاعات
22/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کا فضائی دفاع متحرک، ریاض اور مدینہ منورہ میں 4 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
22/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ایرانی فوج غیر روایتی جنگ کے لیے تیار، ڈرون صلاحیتیں بڑھانے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں دشمن جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
22/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26390 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15626 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11925 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9278 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7537 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5497 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C