وزیرستان حملے میں زخمی ڈی ایس پی ہسپتال میں دم توڑ گیا
👁️ 290 بار دیکھا گیا
وزیرستان حملے میں زخمی ڈی ایس پی ہسپتال میں دم توڑ گیا
پشاور (ڈیلی اردو) تھانہ تولئی خواہ، ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں چند روز قبل دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی رخمین خان پشاور کے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔ ان کی نماز جنازہ ملک سعد پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ڈاکٹر ذوالفقار حمید، سی سی پی او قاسم علی خان، ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد اور دیگر پولیس افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ ڈی ایس پی زخمین خان پر حملے کی ذمہ دار تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) نے قبول کی تھی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرک : پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، جوابی کارروائی میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک
22/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس پارٹی پر فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل میں نصب بم کا دھماکا، کمسن بچی سمیت 2 شہری زخمی
22/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
گوادر: سکیورٹی فورسز کا بروقت ردعمل، ناکام حملے کے بعد دہشتگرد فرار
22/October/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
شام: دمشق کے نواحی قصبے میں داعش کے خلاف کارروائی، سکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی، جھڑپوں کی اطلاعات
22/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کا فضائی دفاع متحرک، ریاض اور مدینہ منورہ میں 4 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
22/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ایرانی فوج غیر روایتی جنگ کے لیے تیار، ڈرون صلاحیتیں بڑھانے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں دشمن جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
22/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26390 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15626 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11925 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9278 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7537 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5497 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C