آر پی او بہاولپور کا نماز نہ پڑھنے والے پولیس ملازمین کو تبادلے کا حکم
👁️ 152 بار دیکھا گیا
آر پی او بہاولپور کا نماز نہ پڑھنے والے پولیس ملازمین کو تبادلے کا حکم
بہاولپور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور ڈویثرن میں نئے تعینات ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) محمد فیاض دیو نے پولیس ملازمین کو سخت حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملازم اپنے آپ کو پانچوں وقت کا نمازی بنائے۔
مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر محمد فیاض نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس آفیسرز نماز نہیں پڑھ سکتے تو اپنے اپنے تبادلے کرا لیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ جو میرے اللہ کا نہیں وہ میرا بھی نہ ہے۔ ایسے ملازم یہاں سے چلے جائیں جو میرے رب کی فرمانبرداری نہیں کرسکتے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C