آواران: مشکے میں ایف سی پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی، 3 حملہ آور زخمی
👁️ 115 بار دیکھا گیا
آواران: مشکے میں ایف سی پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، جوابی کارروائی، 3 حملہ آور زخمی
آواران (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی تین حملہ آور بھی زخمی ہوئے جنہیں ساتھی لے کر فرار ہو گئے۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق مشکے میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر جمعرات کو چار موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتجیے میں ڈیوٹی پر موجود دو اہلکار طارق اور نذیر زخمی ہو گئے جبکہ دیگر اہلکاروں کی جوابی کارروائی پر تین حملہ آور بھی زخمی ہوئے جنہیں ان کے ساتھی لے کر قریبی پہاڑوں کی جانب فرار ہو گئے۔
اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جبکہ حملہ آوروں کی گرفتاری میں آپریشن شروع کر دیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ نے قبول کرلی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C