اسرائیلی فضائیہ کے دو اہلکار ایران کو حساس معلومات دینے کے الزام میں گرفتار
👁️ 163 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فضائیہ کے دو اہلکار ایران کو حساس معلومات دینے کے الزام میں گرفتار
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائیہ کے 2 اہلکاروں پر ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے، جبکہ دونوں پر حساس معلومات دشمن کو فراہم کرنے کا الزام بھی ہے۔
اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے 2 ٹیکنیشنز کو مبینہ طور پر ایران کی انٹیلی جنس کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں اہلکاروں پر سنگین سکیورٹی نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، جن میں دشمن کی معاونت اور حساس معلومات کی ترسیل شامل ہے۔
بیان کے مطابق ایک اہلکار پر غیر ملکی ایجنٹ سے براہ راست رابطے اور دوسرے پر اس رابطے میں معاونت کا الزام ہے۔
تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ ایک اہلکار نے مبینہ طور پر ایرانی ایجنٹ کو فوجی تربیتی مواد فراہم کیا، جس میں جنگی طیاروں کے نظام سے متعلق معلومات اور فوجی اڈے کی ویڈیوز شامل تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C