اسرائیلی فوج کا پناہ گزینوں کے کمپ پر دھاوا، 3 فلسطینی ہلاک، 10زخمی
👁️ 152 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا پناہ گزینوں کے کمپ پر دھاوا، 3 فلسطینی ہلاک، 10زخمی
غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔
The three Palestinians killed by the lsraeli occupation forces this morning in Jenin. pic.twitter.com/6Jhfo1GJ0Z
— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) December 8, 2022
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شہر جینن میں شمال مغربی کنارے پر قائم پناہ گزینوں کے کیمپ پر چھاپہ مارا، فلسطینی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجیوں نے پناہ گزینوں کے کیمپ پر دھاوا بوالا، جس کی وجہ سے مقامی باشندوں کے ساتھ پرتشدد تصادم شروع ہو گیا اور اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے 3 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے باعث 10افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارے گئے فلسطینیوں کی تعداد 216 ہو گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5066 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C