اسرائیلی فوجی جیپ نے فلسطینی مزدور کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا
👁️ 54 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوجی جیپ نے فلسطینی مزدور کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا
وادی اردن (ڈیلی اردو) گذشتہ روز اسرائیلی فوجیوں نے وادی اردن کے علاقے میں ایک فلسطینی مزدور پر جیپ چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کے روز اسرائیلی فوج نے طولکرم میں متعدد فلسطینی مزدوروں پر فائرنگ کرکے انہیں زخمی کردیا تھا۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے دانستہ طور پر فوجی جیپ فلسطینی مزدور ساھر ابراہیم دراغمہ پر چڑھا دی۔ اس واقعے میں اس کا بھائی زخمی ہوگیا۔
ہلال احمر کے مطابق یہ واقعہ شمالی وادی اردن کے علاقے وادی المالح میں پیش آیا جب اسرائیلی فوجیوں نے ایک جیپ نے دو فلسطینیوں کو کچل ڈالا۔ دونوں حقیقی بھائی تھے۔ انہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابراہیم دراغمہ دم توڑ گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C