اسرائیلی فورسز نے چھاپے کے دوران 7 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا
👁️ 32 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فورسز نے چھاپے کے دوران 7 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران 7 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا۔
The five Palestinians killed by the lsraeli occupation forces in Jericho. pic.twitter.com/2c1yVV413H
— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) February 6, 2023
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح اردن کی سرحد کے قریب واقع عقبات جبر پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران 7 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا۔
اسرائیلی قابض فوج نے دعویٰ کیا کہ ہلاک والوں میں 28 جنوری کو جیریکو کے قریب ایک اسرائیلی ریسٹورنٹ پر فائرنگ کے ناکام حملے میں ملوث جنگجو شامل ہیں۔
اسرائیلی فوج نے کئی ضبط شدہ آتشیں اسلحے کی تصویر بھی شائع کی ہے جو شہدا سے برآمد کیا گیا، افواج نے لاشیں قبضے میں لے لیں۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق چھاپے کے دوران ایک اسرائیلی فوجی مبینہ طور پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔
دریں اثنا اسرائیلی فوج نے حماس کے سینئر عہدیدار شاکر عمارہ کو عقبات جبر کیمپ میں ان کے گھر سے اغوا کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C