اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، 5 فلسطینی خواتین کو اغواء کرلیا
👁️ 60 بار دیکھا گیا
اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، 5 فلسطینی خواتین کو اغواء کرلیا
غزہ (ڈیلی اردو) صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر وہاں پرموجود فلسطینی خواتین نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد ان میں سے پانچ کو حراست میں لے لیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صیہونی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ میں گھس کر وہاں پر موجود فلسطینی خواتین نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد ان میں سے پانچ کو حراست میں لے لیا گیا۔
حراست میں لی گئی خواتین میں آیہ ابو ناب بھی شامل ہیں جنہیں ماضی میں بھی حراست میں لی جا چکی ہیں۔ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے جن پانچ خواتین کو حراست میں لیا ان کی شناخت اسلام مناصرہ، سماح محامید، ناھد صلاح، نفیسہ خویص معالی عید اور آیۃ ابو ناب کے ناموں سے کی گئی ہے۔
صیہونی پولیس کی جانب سے فلسطینی خواتین کی گرفتاری اور ان پر عائد الزامات کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ہے اور نہ یہ بتایا گیا ہے کہ انھیں کہاں لے جایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15526 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11811 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9107 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5098 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C