05/December/2021

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی حملہ آور ہلاک

👁️ 20 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی حملہ آور ہلاک

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی حملہ آور ہلاک

راملہ (ڈیلی اردو) مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے باہر اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی حملہ آور ہلاک ہو گیا۔

https://twitter.com/Timesofgaza/status/1467166630463647746?t=N41T-uiMz2OkmPS8YAXg2g&s=19

اسرائیلی پولیس کے مطابق فسطینی نوجوان نے پہلے ایک یہودی پر چاقو سے وار کئے، پھر ایک اسرائیلی پولیس اہلکار پر حملے کیلئے بھاگا جس پر وہاں موجود اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے گولیاں مار کر اسے ہلاک کر دیا۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق زخمی یہودی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C