اسلام آباد ایئر پورٹ: کرنسی اسمگلنگ پر غیر ملکی باشندہ گرفتار، 60 ہزار امریکی ڈالر برآمد
👁️ 40 بار دیکھا گیا
اسلام آباد ایئر پورٹ: کرنسی اسمگلنگ پر غیر ملکی باشندہ گرفتار، 60 ہزار امریکی ڈالر برآمد
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے ایک کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کوریا کے باشندے کو گرفتار کرکے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا۔
اے ایس ایف نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ایک کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، کوریا کے باشندے یوہوان سنگ پرواز کیو آر 633 سے دوحہ جا رہا تھا۔
کورین باشندے کو محکمہ کسٹمز کے اہلکاروں نے کلیئر کردیا تھا۔ اے ایس ایف نے تلاشی لی تو مسافر کے سامان سے 60 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے، کورین شہری کو آف لوڈ کر کرنسی سمیت محکمہ کسٹمز کے حوالے کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C