اسلام آباد: دہشتگردی، انتہاپسندی کی مالی معاونت کیلئے خصوصی انویسٹی گیشن سیل قائم
👁️ 116 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: دہشتگردی، انتہاپسندی کی مالی معاونت کیلئے خصوصی انویسٹی گیشن سیل قائم
اسلام آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں خصوصی انویسٹی گیشن سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مالی معاونت کے مقدمات کی تفتیش کرے گا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ خصوصی انویسٹی گیشن سیل میں گریڈ 17 کا افسر انچارج تعینات کیا جائے گا، جو براہ راست ایس ایس پی سی ٹی ڈی کو رپورٹ کرے گا۔
بین الاقوامی معیار کے مطابق خصوصی تفتیشی سیل میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی تعاون لیا جائے گا۔
خصوصی سیل میں دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکا کو نئے حملے پر سخت جواب دینے کا انتباہ، خطے کے دیگر ممالک کو بھی تنبیہ
20/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C