افریقی ملک یوگنڈا میں وزیر کی گاڑی پر فائرنگ، بیٹی اور ڈرائیور ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
افریقی ملک یوگنڈا میں وزیر کی گاڑی پر فائرنگ، بیٹی اور ڈرائیور ہلاک
کمپالا (ڈیلی اردو) مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے وزیر ٹرانسپورٹ اور سابق فوجی کمانڈر گاڑی پر فائرنگ میں محفوظ رہے تاہم ان کی بیٹی اور ڈرائیور ہلاک ہوگئے۔
مقامی کے مطابق مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں وزیر ٹرانسپورٹ جنرل کُٹمبا وامالا کی گاڑی موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ میں وزیر شدید زخمی ہوگئے تاہم ان کی بیٹی اور ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
UPDATE: Reports indicate that Katumba Wamala's daughter, Brenda Wamala died at the scene of the attempted assassination on the General #NTVNews
Details ???? https://t.co/mkInyDML2G
— NTV UGANDA (@ntvuganda) June 1, 2021
یوگنڈا فوج کی ترجمان بریگیڈیئر فلاویہ بائیکاوسو نے میڈیا کو بتایا کہ حملے میں وزیر ٹرانسپورٹ کو ایک گولی لگی ہے اور انہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
UPDATE: Gen Katumba Wamala is now out of danger – UPDF Spokesperson Brig Flavia Byekwaso confirms. #NTVNews | https://t.co/5vPE9wFRmG pic.twitter.com/5TkjphEFTp
— NTV UGANDA (@ntvuganda) June 1, 2021
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں کٹمبا کو حملے میں تباہ ہونے والی گاڑی کے باہر پریشان حالت میں دکھا جا سکتا ہے جب کہ ان کپڑوں سے بہتے ہوئے خون سے پتہ چلتا ہے کہ وہ بھی شدید زخمی ہیں۔
1. This is Uganda’s Transport Minister, General Katumba Wamala.
He was shot today in an ambush that killed his daughter.Watch the video &learn!
Political elites are always told to buy ambulances.
He had to leave for hospital on a motorcycle, what they call a Boda-Boda in Uganda pic.twitter.com/q6bi9BdhA5— Hopewell Chin’ono (@daddyhope) June 1, 2021
مشرقی افریقی ملک میں حالیہ برسوں میں متعدد قتل اور ہائی پروفائل اہلکاروں کی پراسرار ہلاکتیں ہوئیں ، جس سے مجرموں اور ان کے محرکات کے بارے میں قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ یوگنڈا میں سرکاری حکام پر قاتلانہ حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور چند ماہ کے دوران ایک مسلم رہنما، پولیس چیف، پراسیکیوٹر سمیت کئی حکومتی عہدیدار مارے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C