19/January/2023

افغان صوبے تخار میں گورنر آفس کے قریب دھماکا، 3 طالبان ہلاک، 2 زخمی

👁️ 27 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغان صوبے تخار میں گورنر آفس کے قریب دھماکا، 3 طالبان ہلاک، 2 زخمی

افغان صوبے تخار میں گورنر آفس کے قریب دھماکا، 3 طالبان ہلاک، 2 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ تخار کے شہر تعلقان میں گورنر آفس کے قریب دھماکے میں تین طالبان ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں طالبان فورسزکی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا۔

افغان میڈیا کا کہنا ہےکہ مقامی حکام نے دھماکےکی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C