افغانستان: جلال آباد میں داعش کا خودکش حملہ، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 16 شہری شہید
👁️ 152 بار دیکھا گیا
افغانستان: جلال آباد میں داعش کا خودکش حملہ، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 16 شہری شہید
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں 16 افراد شہید اور 12 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان نے کہا کہ ‘پیدل چل کر آنے والے خودکش حملہ آور نے مقامی پولیس چیک پوائنٹ کے قریب خود کو دھماکا خیز ڈیوائس کے ذریعے اڑا دیا۔’
عطااللہ خوغیانی نے کہا کہ ‘خودکش حملے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 16 شہری شہید اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے۔’ شہدا میں چار بچے بھی شامل ہیں۔
حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔
https://twitter.com/MossadNews/status/1139183770651770880?s=19
واضح رہے کہ افغانستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر میں درجنوں شہری اور سیکیورٹی اہلکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
افغانستان میں 18 سالہ جنگ کے بعد طالبان کے افغان امن عمل کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد سے مذاکرات جاری ہیں، تاہم حتمی معاہدے کے لیے فریقین کے درمیان ابھی کئی نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26265 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15510 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7379 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C