04/December/2021

افغانستان: پنجشیر کے گورنر بم حملے میں بال بال بچ گئے

👁️ 25 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغانستان: پنجشیر کے گورنر بم حملے میں بال بال بچ گئے

افغانستان: پنجشیر کے گورنر بم حملے میں بال بال بچ گئے

کابل (ڈیلی اردو) افغان صوبے پنجشیر میں طالبان حکومت کے گورنر ایک بم حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے دن کابل میں سڑک کے کنارے نصب بم سے مولوی قدر اللہ کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی لیکن وہ محفوظ رہے۔ اس حملے میں ان کے کسی محافظ کو بھی کوئی چوٹ نہیں آئی۔

فوری طور پر کسی گروہ نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

طالبان کی عمل داری کے بعد افغانستان میں فعال داعش کے جنگجوؤں نے طالبان کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C