افغانستان: کابل میں افغان وزارت دفاع کے دفتر کے باہر خودکش دھماکا، 6 افراد شہید
👁️ 104 بار دیکھا گیا
افغانستان: کابل میں افغان وزارت دفاع کے دفتر کے باہر خودکش دھماکا، 6 افراد شہید
کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) افغان دارالحکومت کابل میں افغان وزارت دفاع کے قریب خودکش دھماکے سے چھ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان وزارت دفاع کے قریب خودکش دھماکے میں ابتک 6 افراد شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
په کابل او پروان کې د فدايي بریدونو له امله لسګونه د کابل ادارې عسکر او امنيتي کسان ووژل شول https://t.co/Bhi3wThhsA pic.twitter.com/vOpWZbtS5Q
— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) September 17, 2019
دوسری جانب افغان طالبان نے صوبہ پروان میں افغان صدر اشرف غنی کے جلسے اور کابل میں ہونے والے خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11804 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C