30/August/2019

افغانستان: کابل میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

👁️ 71 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
افغانستان: کابل میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان: کابل میں خودکش دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کابل کے علاقے تمایمنی میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق خودکش حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C