افغانستان: کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ میچ کے دوران دھماکا، 4 افراد زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
افغانستان: کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ میچ کے دوران دھماکا، 4 افراد زخمی
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
Video shows a chaotic scene at Kabul International Cricket Stadium after explosion#ArianaNews #Kabul #Blast #Cricket pic.twitter.com/cPvwS5pGwy
— Ariana News (@ArianaNews_) July 29, 2022
دھماکے کے وقت اسٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا میچ جاری تھا، دھماکے کے بعد تمام کھلاڑیوں کو ایک بنکر میں بھیج دیا گیا۔
دھماکے کے وقت بندے عامر ڈریگنز اور پامیر زلمی کی ٹیمز کے درمیان لیگ میچ کھیلا جا رہا تھا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے کے وقت اقوام متحدہ کے عہدیداران بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل کابل میں واقع ایک گردوارے کے دروازے پر بھی دھماکا ہوا تھا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C