افغانستان: وردک میں افغان بیس پر طالبان کا حملہ، 12 اہلکار جاں بحق
👁️ 167 بار دیکھا گیا
افغانستان: وردک میں افغان بیس پر طالبان کا حملہ، 12 اہلکار جاں بحق
کابل+ میدن وردک (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) افغان صوبہ میدن وردک میں واقع افغان فورسز کی بیس پر طالبان کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 12 افغان سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 30 سے زائد اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
ترجمان میدن وردک کے مطابق حملہ آوروں کی جانب سے بیس پر دھماکہ کیا گیا ہے۔
س سے قبل افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارد جاں بحق جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے تھے۔ حملہ کابل وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے ہوا جس میں افغان پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میدن وردک بیس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 293 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8957 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4803 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2983 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2561 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C