30/July/2019

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نائجریا میں جنازے پر فائرنگ کی شدید مذمت

👁️ 105 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نائجریا میں جنازے پر فائرنگ کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نائجریا میں جنازے پر فائرنگ کی شدید مذمت

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے نائجریا میں جنازے پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں 65 شہری شہید ہوئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹرس نے کہا کہ اس طرح کے واقعات کو ختم کرنا چاہیئے کیونکہ یہ عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی طرف سے متاثرہ خاندانوں، نائجریا کی عوام اور حکومت سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے واقعات کی روک تھام کے لیے نائجریا کے ساتھ ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C